MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

ایسٹ کوسٹ میں برفباری کا طوفان، لاکھوں افراد موسم کی تنبیہات کے زیر اثر

Last updated: دسمبر 2, 2025 11:07 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 2، 2025

ویب ڈیسک

ایسٹ کوسٹ کے مختلف حصوں میں طاقتور برفانی طوفان پہنچ چکا ہے، جس کے باعث 2 دسمبر کو نیو انگلینڈ اور مِڈ اٹلانٹک میں بھاری برفباری اور خطرناک برف جمنے کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ موسم سفر کو نہایت خطرناک بنا سکتا ہے۔

4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد شمال مشرقی اور مِڈ اٹلانٹک ریاستوں سمیت مغربی حصوں میں موسمِ سرما کی ایڈوائزریز کے تحت آ گئے ہیں۔ یہ تنبیہات کینٹکی اور نارتھ کیرولینا سے لے کر نیویارک، میساچوسیٹس اور مائن تک پھیلی ہوئی ہیں۔

نیو انگلینڈ میں نمایاں برفباری کی توقع ہے، جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن اور حدِ نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ برف جمنے (آئسنگ) کے باعث حادثات کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں۔

نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر، میساچوسیٹس اور مائن کے کچھ حصوں میں تقریباً 50 لاکھ افراد موسمِ سرما کی وِنٹر اسٹورم وارننگ کے تحت ہیں، جو خطرناک موسم کی شدید ترین تنبیہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں خشک موسم کی پیشگوئی
Next Article وَیشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلے کا معیار صرف میرٹ ہے، مذہب نہیں: عمر عبداللہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

مڈویسٹ میں شدید برفباری سے سفر متاثر، امریکی شہریوں کو موسم سرما کا سامنا

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

نومبر میں 2025 کا سب سے روشن "سپر مون” آسمان کو جگمگائے گا

By Wajeeha Batool
محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ
Healthموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

By Mabruka Khan
موسمیات و ماحولیات

شمال مشرقی بھارت میں شدید مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 30 سے تجاوز کر گئیں

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?