MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مزید 2 ہزار نرسیں تعینات کرنے کا فیصلہ

Last updated: دسمبر 17, 2025 9:31 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو مزید 2 ہزار نرسوں کی تعیناتی کیلئے فہرستیں موصول ہوگئیں۔

‎2 ہزار نرسوں کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی گئی ہے، تمام نرسوں کی تعیناتی سو فیصد میرٹ پر پنجاب کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں کی جائیں گی۔

‎صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا اِس حوالے سے کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و نرسز کی کمی کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

‎دوسری جانب سیکرٹری صحت عظمت محمود خان نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق شعبہ صحت کی بہتری کیلئے تاریخی اقدامات کئے جارہے ہیں، نئی بھرتی ہونے والی نرسز کی جلد تعیناتی کر دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 ٹرافی ٹور کا شاندار آغاز کر دیا
Next Article کسی بھی ملک کی ترقی یا تباہی میں صحت بنیادی عنصر ہے: مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، پی ایس ایکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں 2,800 سے زائد پوائنٹس گر گئی
امریکہ-ایران مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، پی ایس ایکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ میں 2,800 سے زائد پوائنٹس گر گئی
کاروبار اور تجارت
جون 19, 2026
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں

By Neha Ashraf
Health

صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

مسکرانے سے صحت پر کیا طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

غیر ضروری ادویات لکھ کر کمیشن وصول کرنے کا الزام، عباسی شہید اسپتال کے 2 ڈاکٹر معطل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?