MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

Last updated: دسمبر 29, 2025 1:11 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

صحت سے متعلق تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔

‎یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول کی زیادہ مقدار الزائمر کے خطرات میں اس لیے اضافے کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ ایچ ڈی ایل-سی کے بارے میں عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ ہماری صحت کے لیے مفید ہے۔

‎محققین نے ایک طویل عرصے کے مبنی تحقیق کے دوران 503 خواتین کے خون کے نمونوں کا تجزیہ کیا۔

‎محققین نے بتایا کہ خواتین کے مینوپاز سے گزرنے کے بعد ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی مقدار کے بجائے اس کا معیار زیادہ اہم ہو جاتا ہے اور خواتین کی عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ایچ ڈی ایل کے ذرات کا معیار کم ہوتا جاتا ہے جو دماغی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ ایچ ڈی ایل کے ذرات اقسام اور سائز میں مختلف ہوتے ہیں اور یہ کام بھی جیسا نہیں کرتے، وقت کے ساتھ ساتھ خواتین کے خون میں بڑے سائز کے ایچ ڈی ایل کے ذرات کی تعداد بڑھ گئی لیکن یہ بڑے ذرات چھوٹے ذرات کے مقابلے میں مؤثر طریقے سے کام نہیں کرتے تھے۔

‎رپورٹ کے مطابق 2000 سے 2016 کے دوران محققین نے باقاعدگی سے ان خواتین کی یادداشت اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا اور پھر انہوں نے نتیجہ اخذ کیا جن خواتین میں چھوٹے ایچ ڈی ایل ذرات زیادہ تھے اور خاص طور پر وہ جن میں فاسفولیپڈز (ایک قسم کی صحت مند چکنائی) کی مقدار زیادہ تھی، جس نے عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت کے ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی دکھائی۔

‎بتایا گیا کہ فاسفولیپڈز دماغی خلیات کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

‎یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے پروفیسر اور مذکورہ تحقیقی منصوبے کے سربراہ ڈاکٹر سمر نے بتایا کہ یادداشت میں کمی الزائمر کی بیماری کی ابتدائی علامات میں سے ایک ہے تاہم اسی ٹیم کی اس سے پہلے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ صحت مند عادات ایچ ڈی ایل ذرات کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔

‎تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ ان عادات میں باقاعدہ ورزش کرنا، صحت مند وزن برقرار رکھنا، متوازن غذا کھانا، سگریٹ نوشی نہ کرنا شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق
Next Article عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر پھیلنے والی خبریں گمراہ کن ہیں، سعودی وزارت صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

صحت کا نظام
Health

RFK جونیئر نے نئے CDC ڈائریکٹر کی ویکسین پالیسی کی حمایت کا واضح وعدہ کرنے سے انکار کر دیا

By Tasneem Juzar
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

بچپن میں چینی کا کم استعمال دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرسکتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا کی بیماری کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?