MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق

Last updated: دسمبر 29, 2025 1:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ ہارمون ری پلیسمنٹ تھراپی (ایچ آر ٹی) ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی۔

‎اس حوالے سے کیے جانے والے ایک تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ مینوپازل خواتین (وہ خواتین جن کا حیض رک جائے) کے زیرِ استعمال ادویات اور بیماری کے خطرات سے متعلق کوئی شواہد نہیں پائے گئے۔

‎ریویو میں برطانیہ، آئرلینڈ، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا اور چین کے محققین کی ایک ٹیم نے 10 مطالعوں کا جائزہ لیا جن میں 10 لاکھ سے زائد خواتین شامل تھیں۔

‎سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ادویات کو اس کے نفع اور نقصان کی بنا پر تجویز کیا جانا چاہیے، ڈیمینشیا کے بچاؤ کے لیے نہیں۔

‎ماہرین پُر امید ہیں کہ تجزیے سے حاصل ہونے والے نتائج عالمی ادارہ صحت کو بیماری کے علاج سے متعلق ہدایات میں مدد دیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی اردو کانفرنس 2025: زبان و ثقافت کا جشن
Next Article صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں پاکستان کا پہلا ورچوئل بلڈ بینک قائم

By Neha Ashraf
تاریخی معاہدہ؛ دوا ساز کمپنی کا 129 غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لیے نئی دوا کے پیٹنٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان
Health

تاریخی معاہدہ؛ دوا ساز کمپنی کا 129 غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لیے نئی دوا کے پیٹنٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان

By Yamna Shahid
Health

نِپاہ وائرس کے خدشے پر وفاقی حکومت الرٹ، اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس، ہنگامی اقدامات جاری

By Neha Ashraf
Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?