MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کا روس کیساتھ مل کر مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا منصوبہ

Last updated: اگست 30, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان روس کے ساتھ مل کر انسولین کی مقامی پیداوار شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے خزانہ ہارون اختر کی زیر صدارت جمعرات کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کا اجلاس ہوا جس میں انسولین کی مقامی سطح پر پیداوار کے منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎انہوں نے پاکستان کے روس کے ساتھ مل کر اس اقدام کو اٹھانے کے فیصلے کو ’ایک نئے دور کی بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی مشترکہ منصوبے کے مرکز میں ہوگی۔

‎ہارون اختر نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ ناصرف مریضوں کی انسولین تک رسائی کو بہتر بنائے گا بلکہ پاکستان اور روس کے درمیان کاروبار اور سائنسی تعاون کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا۔

‎اُنہوں نے بتایا کہ پاکستان میں انسولین کو مرحلہ وار تیار کیا جائے گا اور بڑے پیمانے پر پیداوار اگلے 3 سالوں میں شروع ہونے کی امید ہے۔

‎ہارون اختر نے بتایا کہ معاہدے میں جامع ٹیکنالوجی کی منتقلی شامل ہے، جس سے مقامی مہارت کو بتدریج انسولین مینوفیکچرنگ بڑھانے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔

‎اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ شراکت داری روس کے ساتھ وسیع تر اقتصادی تعلقات کے دروازے کھولتے ہوئے ضروری ادویات میں خود انحصاری کے لیے پاکستان کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

‎حکام نے اس بات پر زور دیا کہ دوا ساز کمپنیوں کو اس اقدام کی کامیابی اور پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے سخت ریگولیٹری شرائط کی تعمیل کرنی ہوگی۔

‎اس منصوبے سے ذیابیطس کے لاکھوں مریضوں کے لیے انسولین کی دستیابی کو بہتر بنانے کے علاوہ فارماسیوٹیکل سیکٹر میں تحقیق کے مواقع، کاروباری تعاون اور سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملنے کی امید ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے آئی ٹی کے انجینئر سید احمد کو آئی ای پی کی لائف ٹائم ممبرشپ سے نوازا گیا
Next Article سیلابی صورتحال، پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

13 اکتوبر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال پہلا ریگولر لائسنس یافتہ جنرل اسپتال بن گیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

سرد موسم میں جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی 6 نشانیاں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?