MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

اے آئی ٹی کے انجینئر سید احمد کو آئی ای پی کی لائف ٹائم ممبرشپ سے نوازا گیا

Last updated: اگست 30, 2025 9:35 صبح
Naureen Farooq
Share
SHARE

علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کے مکینیکل ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی ممبر انجینئر سید احمد نے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان (IEP) کی معزز لائف ٹائم ممبرشپ حاصل کر لی، جو انہیں این ای ڈی یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دی گئی۔

IEP کراچی کے چیئرمین انجینئر سہیل بشیر نے یہ ایوارڈ IEP کراچی میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی ڈاکٹر ہشمت لودھی، سینیٹر این ای ڈی ایاز صاحب اور IEP و PEC کے دیگر سینئر اراکین کی موجودگی میں پیش کیا۔

پرنسپل شاہد جمیل نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ AIT انجینئر سید احمد کا AIT سے تعلق ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمارے طلباء ان کی کامیابی کو مشعلِ راہ سمجھتے ہیں۔ AIT کے کنوینر سید محمد محسن کاظم نے کہا کہ یہ اعزاز پورے ادارے کی محنت اور معیار کی پہچان ہے۔

یہ کامیابی نہ صرف مکینیکل ڈیپارٹمنٹ بلکہ پورے علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے لیے فخر کا باعث ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا سیلاب متاثرہ کیمپ کا دورہ، قومی یکجہتی پر زور
Next Article پاکستان کا روس کیساتھ مل کر مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا منصوبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

99 پاکستانی یونیورسٹیاں 2026 کی عالمی رینکنگ میں چمک اٹھیں

By Naureen Farooq
تعلیم

جنوبی وزیرستان میں 51 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی

By Naureen Farooq
بھارت میں نیٹ (NEET) امتحانی پیپرز لیک ہونے کا اسکینڈل؛ ملک گیر احتجاج کے بعد وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی
تعلیم

بھارت میں نیٹ (NEET) امتحانی پیپرز لیک ہونے کا اسکینڈل؛ ملک گیر احتجاج کے بعد وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

By Yamna Shahid
Uncategorizedتعلیم

پی ایم ڈی سی نے پنجاب میں ڈیجیٹل رجسٹریشن نظام متعارف کرایا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?