MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟

Last updated: نومبر 12, 2025 4:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم 17 سے 29 نومبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی، اس دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر (این ای او سی) کے مطابق خسرہ اور روبیلا کی قومی ویکسینیشن مہم میں 6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو ہدف بنایا جائے گا، مخصوص ہائی رسک اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

‎این ای او سی کے مطابق پنجاب میں 68 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، بلوچستان میں 22 لاکھ 46 ہزار، سندھ میں 84 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 52 لاکھ 46 ہزار، گلگت بلتستان میں 1 لاکھ 36 ہزار اور اسلام آباد میں 4 لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎مزید بتایا گیا کہ ویکسین سرکاری صحت کے مراکز، اسکولوں، مدارس اور عارضی ویکسینیشن مراکز پر دی جائے گی، پنجاب میں 1 کروڑ 73 لاکھ سے زائد، سندھ میں 82 لاکھ 63 ہزار سے زائد، خیبر پختونخوا میں 59 لاکھ 88 ہزار سے زائد، بلوچستان میں 27 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔

‎آزاد کشمیر میں 6 لاکھ 24 ہزار سے زائد، گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد اور اسلام آباد میں 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن
Next Article ڈینگی اور ملیریا کے مہنگے ٹیسٹ کتنے سستے ہو گئے؟ بڑی خبر آ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کینسر مریضوں کا سگریٹ نوشی ترک کرنا زندگی میں اضافے کا سبب

By Neha Ashraf
Health

گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو کے پولیو اوور سائٹ بورڈ کا پاکستان کا دورہ

By Neha Ashraf
Health

ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?