MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی اور ملیریا کے مہنگے ٹیسٹ کتنے سستے ہو گئے؟ بڑی خبر آ گئی

Last updated: نومبر 12, 2025 4:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے بعد نجی لیبارٹریوں کو ڈینگی اور ملیریا ٹیسٹ سستے کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

‎سندھ میں ڈینگی کے کیسز بڑھ گئے ہیں اور مختلف شہروں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ صوبے بھر میں 26 افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر شہر حیدرآباد ہے۔

‎ڈینگی کے بڑھتے وار کے ساتھ مہنگائی میں پستے عوام کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ڈینگی اور ملیریا کے مہنگے ٹیسٹ ہیں جس کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

‎اس تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن (ایس ایچ سی سی) نے صوبے کی تمام نجی تشخیصی لیبارٹریوں کو ڈینگی اور ملیریا کے مہنگے ٹیسٹ عوام کی دسترس میں لانے کے لیے انہیں سستا کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

‎اس سلسلے میں ایس ایچ سی سی کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں سندھ کی تمام نجی تشخیصی لیبارٹریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ 31 دسمبر 2025 تک ڈینگی اور ملیریا سے متعلق ٹیسٹوں کی فیسوں میں کمی کریں۔

‎نوٹیفکیشن میں ڈینگی اور ملیریا کے تشخیصی ٹیسٹ کی رعایتی فیسیں بھی مقرر کی گئی ہیں اور نجی لیبارٹریز کو اس پر عملدرآمد کا پابند کیا گیا ہے۔

‎نوٹیفکیشن میں ملیریا آئی سی ٹی کی فیس 3050 روپے سے کم کر کے 600 روپے، ڈینگی این ایس ون ٹیسٹ فیس 4550 روپے سے کم کر کے 1100 روپے، ڈینگی آئی جی ایم/ کومبو ٹیسٹ کی فیس 4150 روپے سے کم کر کے 1500 روپے اور سی بی سی کی فیس 1250 روپے سے کم کر کے 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟
Next Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا کی بیماری کا دن منایا جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

دواؤں کی قیمتوں میں من مانے اضافے، مریض پریشان

By Neha Ashraf
Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

کراچی: نیگلریا کا 1 اور کیس رپورٹ، 44 سالہ مریض وینٹی لیٹر پر منتقل

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?