MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

میسی کے بھارت دورے کا معاوضہ سامنے آ گیا

Last updated: دسمبر 21, 2025 6:11 شام
Niaz Ali
Share
میسی کے بھارت دورے کا معاوضہ سامنے آ گیا
SHARE

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کے تین روزہ ’’گوٹ ٹور آف انڈیا‘‘ سے متعلق اہم مالی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس دورے کے مرکزی منتظم ستادرو دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ تقریب کے دوران بار بار لوگوں کی جانب سے چھونے اور گلے لگانے پر میسی ناخوش تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلکتہ میں منعقدہ تقریب کے دوران بدنظمی اور سیکیورٹی کی سنگین کوتاہیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو دیے گئے بیان میں ستادرو دتہ نے بتایا کہ لیونل میسی کے بھارت دورے پر مجموعی طور پر تقریباً 100 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ میسی کو بھارت آنے کے لیے 89 کروڑ روپے معاوضہ دیا گیا جبکہ 11 کروڑ روپے بطور ٹیکس بھارتی حکومت کو ادا کیے گئے، یوں اس دورے کی مجموعی لاگت 100 کروڑ روپے بنی۔

ذرائع کے مطابق اس رقم کا تقریباً 30 فیصد اسپانسرشپ اور 30 فیصد ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل کیا گیا۔
ایس آئی ٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 دسمبر کو سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ہونے والی تقریب کے دوران غیر ملکی سیکیورٹی اہلکاروں نے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ میسی کسی کو قریب آنے یا جسمانی رابطے کی اجازت نہیں دیں گے، تاہم بار بار اعلانات کے باوجود ہجوم قابو سے باہر ہو گیا، جس کے باعث میسی مقررہ وقت سے قبل ہی اسٹیڈیم چھوڑ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے وزیرِ کھیل آروپ بسواس پر بھی الزام لگایا گیا کہ انہوں نے تصاویر کے دوران میسی کو کمر سے تھاما اور اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے رشتے داروں اور قریبی افراد کو ان تک رسائی دی۔ شدید تنقید کے بعد آروپ بسواس نے تحقیقات مکمل ہونے تک وزارتِ کھیل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا اپنی ٹیم پر ایک بار پھر سخت تنقید انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا اپنی ٹیم پر ایک بار پھر سخت تنقید
Next Article انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر شان مسعود کا سرفراز احمد کو خراجِ تحسین انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر شان مسعود کا سرفراز احمد کو خراجِ تحسین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ورلڈ کپ فائنل کی شکست: 'وہ زخم کبھی نہیں بھرے گا'، میسی کا اعتراف ۲۰۱۴
تازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ فائنل کی شکست: ‘وہ زخم کبھی نہیں بھرے گا’، میسی کا اعتراف ۲۰۱۴

By Haris Ali
ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دے دیا
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دے دیا

By Niaz Ali
کھیل

آکسفورڈ میں پاکستان کی گونج — 106 ووٹوں سے بھارت کو واضح برتری سے مات

By Salman Khan
کھیل

برسبین میں تاریخ رقم، ہیٹ نے 258 رنز کا ہدف حاصل کر لیا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?