MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا

Last updated: مارچ 23, 2026 10:51 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پینے کے پانی میں موجود سوڈیم یا نمک ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔

‎فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پینے کے پانی میں زیادہ مقدار میں نمک اور ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کے درمیان تعلق موجود ہے، خاص طور پر ایسے افراد جو ساحلی خطوں میں مقیم ہوتے ہیں۔

‎محققین نے بتایا کہ ہمارا مقصد لوگوں کو خوفزدہ کرنا نہیں، بلکہ ایک ماحولیاتی عنصر کی شناخت کرنا ہے جو متعدد افراد میں ہائی بلڈ پریشر کے عارضے کا باث بن رہا ہے، امریکا میں بیشتر افراد ضرورت سے زیادہ مقدار میں نمک کو جزوبدن بناتے ہیں اور پانی میں موجود اضافی سوڈیم سے اس مقدار میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔

‎اس ضمن میں امریکا، بنگلادیش، ویتنام، کینیا، آسٹریلیا اور دیگر متعدد یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے 74 ہزار افراد پر ہونے والی تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا تھا، جس پر محققین نے دریافت کیا کہ جو افراد زیادہ نمک والے پانی کو پیتے ہیں، ان کا بلڈ پریشر دیگر افراد کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق اس طرح کے نمکین یا کھارے پانی کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ 26 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، یہ تعلق ساحلی خطوں میں رہنے والے افراد میں زیادہ نمایاں نظر آتا ہے، بظاہر تو یہ خطرہ زیادہ محسوس نہیں ہوتا مگر بلڈ پریشر میں معمولی اضافہ بھی صحت پر منفی اثرات کرتا ہے۔

‎دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد ساحلی خطوں یا ایسے خطوں کے قریب رہتے ہیں اور ایسے اکثر خطوں میں زیر زمین پانی پینے کا بنیادی ذریعہ ہوتا ہے جس میں اکثر نمک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Next Article فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
'ایمنیشیا اسٹیلر' میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
‘ایمنیشیا اسٹیلر’ میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
Cyber Security تازہ ترین
اگست 17, 2026
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک

By Neha Ashraf
Health

گیٹس فاؤنڈیشن کا 2030 تک خواتین کی صحت پر 2.5 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل

By Fatima Nadeem
Health

بھارت: خطرناک وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق، ڈاکٹر اور نرسز بھی مبتلا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?