MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

Last updated: مارچ 25, 2026 10:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق سے بات سامنے آئی ہے کہ محض چند پاؤنڈ ہی وزن کم کر لینے سے انسان کا مدافعتی نظام نئے سرے سے ترتیب پاتا ہے جس کے نتیجے میں ڈیمنشیا اور کینسر جیسی بیماریوں کا خطرہ کافی کم ہو جاتا ہے۔

‎محققین کے مطابق وزن کم کرنے کی کوششیں جسم میں موجود چربی کے خلیات کو زیادہ صحت مند بنا دیتی ہیں، کیونکہ جب کوئی شخص بہت زیادہ موٹا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں موجود چربی کے ٹشوز نقصان دہ سوجن پیدا کرتے ہیں جسے سوزش کہا جاتا ہے اور یہ مدافعتی نظام پر دباؤ ڈالتی ہے۔

‎یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لوگ وزن کم کرتے ہیں تو ان کے جسم میں بننے والے نئے چربی کے خلیے اس طرح کی سوزش پیدا کرنے کے امکانات کم کرتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ جسم کیلئے کم نقصان دہ ہوتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی ساری اضافی چربی بھی ختم نہ کر سکے تو بھی اس کی صحت میں بہتری آتی ہے۔

‎اس تحقیق کیلئے سائنسدانوں نے ان افراد کے نمونوں کا معائنہ کیا جنہوں نے معدے کی بائی پاس سرجری کروائی تھی اور 2 سال کے دوران اپنے جسمانی وزن کا 20 سے 45 فیصد تک کم کیا تھا، ان میں تبدیلیاں حیران کن تھیں اور مدافعتی خلیات کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی اور کئی اقسام کے مدافعتی خلیات ان سطحوں تک آ گئیں جو عموماً دبلے پتلے افراد میں پائی جاتی ہیں۔

‎جرنل نیچر میٹابولزم میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے یہ بھی پتہ چلا کہ ان کے خون کی گردش میں بہتری آئی اور جینیاتی ایررز میں بھی کمی آئی، جس سے کینسر کے خطرے میں امکانی طور پر کمی آسکتی ہے۔

‎تحقیقی ٹیم کی شریک مصنفہ پروفیسر سوزین مینڈروپ نے کہا کہ ہماری تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ معمولی وزن میں کمی بھی صحت کیلئے فائدہ مند ہو سکتی ہے، زیادہ وزن کم ہونے کے بعد، چربی کا ٹشو بڑی حد تک دبلے افراد کے ٹشو جیسا ہو جاتا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مٹاپے کی یادداشت اتنی مستقل نہیں جتنی پہلے تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Next Article چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

موٹاپے کی دوا Foundayo کو پہلے ہفتے میں 1,390 نسخے مل گئے
Healthتازہ ترین

موٹاپے کی دوا Foundayo کو پہلے ہفتے میں 1,390 نسخے مل گئے

By Misbah Jogyat
Health

الٹرا پروسیسڈ فوڈ صحت کیلئے خطرہ

By Neha Ashraf
Health

آصفہ بھٹو نے عوام سے انسدادِ پولیو مہم کامیاب بنانے کی اپیل کردی

By Neha Ashraf
Health

ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?