MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جاپان کا انسداد پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

Last updated: نومبر 19, 2025 11:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جاپان نے پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کےلیے 35 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی میں ہونے والی تقریب میں جاپان اور یونیسیف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق پاکستان دنیا کے اُن 2 ممالک میں شامل ہے، جہاں پولیو وائرس موجود ہے، رواں برس 30 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

‎پرائم منسٹر کی فوکل برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے جاپان کے تعاون پر شکر گزار ہیں، یہ شراکت داری یکجہتی اور مشترکہ مقصد کی علامت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسموگ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری
Next Article الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں 6۔4 فیصد کمی ریکارڈ

By Neha Ashraf
ایڈز کانفرنس میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افریقی ممالک کے نقشے میں غلطیاں
Healthتازہ ترین

ایڈز کانفرنس میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افریقی ممالک کے نقشے میں غلطیاں

By Haris Ali
Health

وفاقی اسپتالوں کے ملازمین کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پر اصولی اتفاق

By Neha Ashraf
شدید کووڈ 19 جسم میں غیر فعال وائرسز کو دوبارہ متحرک کر سکتا ہے، تحقیق
Health

شدید کووڈ 19 جسم میں غیر فعال وائرسز کو دوبارہ متحرک کر سکتا ہے، تحقیق

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?