MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!

Last updated: نومبر 19, 2025 11:19 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ کنٹرول پنجاب نے کھانسی کے شربت سمیت مختلف ادویات کو سب اسٹینڈرڈ قرار دے کر فروخت روکنے اور انہیں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

‎ادارے کی جانب سے ایک الرٹ جاری کر کے کہا گیا ہے کہ ڈیلرز، ہول سیلرز اور ریٹلرز میں سے کسی کے پاس متعلقہ مصنوعات موجود ہیں تواسے فوری طور پر واپس کر دیا جائے۔

‎الرٹ میں ناقص بیج والی ادویات اور کھانسی کے شربت کے نام اور تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔

‎ان میں ایریکوف کھانسی کے شربت کو سب اسٹینڈر قرار دیا گیا ہے جس میں ’ڈائی ایتھائلین گلائیکول‘ حد سے زیادہ ہونے پر واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

‎اسی طرح لورٹاڈین ٹیبلٹ 10 ملی گرام، سیف میڈ 100 ملی لیٹر اور کریم کناڈرائین کو فوری واپس کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان کا انسداد پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
Next Article غیر ضروری ادویات لکھ کر کمیشن وصول کرنے کا الزام، عباسی شہید اسپتال کے 2 ڈاکٹر معطل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

مریم نواز کا کڈنی ڈے پر خصوصی پیغام: عطیہ کرنے والوں کو خراجِ تحسین

By Neha Ashraf
Health

صحت کا نظام تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے قومی طبی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

By Neha Ashraf
بچپن میں چینی کا کم استعمال الزائمر کا خطرہ 46 فیصد تک کم کر سکتا ہے
Healthتازہ ترین

بچپن میں چینی کا کم استعمال الزائمر کا خطرہ 46 فیصد تک کم کر سکتا ہے

By Haris Ali
Health

شہری بخار، جسم درد اور گلے کے انفیکشن کی یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?