MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

Last updated: نومبر 27, 2025 2:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سردی بڑھتے ہی سانس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ  ہوگیا، قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی، الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہو گئے، ملک بھر کےسینکڑوں مریض ویکسین لئے بغیر واپس لوٹنے لگے۔

‎مختلف شہروں سے قومی ادارہ صحت کے الرجی سنٹر  آنے والے مریضوں کے لئے روزانہ چھ سو سے زیادہ ویکسین درکار ہوتی ہے، دمہ ،نزلہ ،زکام. آنکھوں کی الرجی،سانس اورگلے کے مریض الرجی ویکسین سے محروم  ہیں۔

‎الرجی ویکسین کا انتظار کرنے والے مریضوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ایک ویکسین کی قیمت ایک ہزار  ہے، سی ای او قومی ادارہ صحت ڈاکٹر محمد سلمان نے  بھی الرجی ویکسین کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک کیمیکل کی وجہ سے الرجی ویکسین کی تیاری کے بعد کا مرحلہ تاخیر کا شکارہوا، باقی ویکسین موجود ہیں الرجی ویکسین کی جلد دستیابی یقینی بنائینگے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ
Next Article کراچی میں قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھیں ضائع ہونے کے کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا جاری، راولپنڈی سے اسٹریچر پر بندھا شخص بازیاب

By Neha Ashraf
ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط
Health

ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط

By Misbah Jogyat
Health

پولیو کیخلاف ابوظبی سمٹ: پاکستان کا 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

جیکب آباد: مبینہ طور پر ایچ پی وی ویکسین لگنے کے بعد لڑکی کی موت، تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?