MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں ہسپتالوں کی گریڈنگ کا نظام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل

Last updated: جولائی 9, 2026 8:09 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہسپتالوں کی گریڈنگ کے لیے نیا مینوئل تیار کر لیا، جس کے عملی نفاذ سے قبل پائلٹ ٹیسٹنگ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ماہرین صحت سے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں تاکہ نظام کو مزید مؤثر اور قابلِ عمل بنایا جا سکے۔

‎یہ فیصلہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ثاقب عزیز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں سرکاری اور نجی بڑے ہسپتالوں کی سینئر مینجمنٹ نے شرکت کی۔

‎ذرائع کے مطابق اجلاس میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے آن لائن شرکت کی، جبکہ راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے مختلف ہسپتالوں کے سربراہان بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

‎اجلاس کے دوران پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد نے ہسپتالوں کی گریڈنگ کے لیے تیار کیے گئے مینوئل اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ شرکاء کو آگاہ کیا گیا کہ مینوئل کے باضابطہ اجرا سے قبل اسے آزمائشی بنیادوں پر نافذ کیا جائے گا تاکہ حاصل ہونے والی تجاویز اور تجربات کی روشنی میں ضروری بہتری لائی جا سکے۔

‎ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا کہ ہسپتالوں کی گریڈنگ کا فریم ورک بین الاقوامی تجربات اور معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔

‎ان کے مطابق اس نظام کے ذریعے مریضوں کو مختلف علاجگاہوں کے معیار سے متعلق مستند معلومات دستیاب ہوں گی، جس سے وہ بہتر اور باخبر فیصلہ کرتے ہوئے مناسب ہسپتال کا انتخاب کر سکیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
Next Article بڑے شہروں میں نائٹ پارٹیز،کلب کلچر کی وجہ سے بھی ایڈزپھیل رہا ہے، وزیر صحت کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
ریولیوشن میڈیسنز کی نئی دوا، لبلبے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی دوگنا کرنے میں کامیاب
Health

ریولیوشن میڈیسنز کی نئی دوا، لبلبے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی دوگنا کرنے میں کامیاب

By Misbah Jogyat
Health

وزارت صحت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ روانہ

By Fatima Nadeem
کوئنز لینڈ میں ایچ فائیو این ون (برڈ فلو) کا پہلا کیس، متاثرہ ریاستوں کی تعداد چار ہو گئی
Healthتازہ ترین

کوئنز لینڈ میں ایچ فائیو این ون (برڈ فلو) کا پہلا کیس، متاثرہ ریاستوں کی تعداد چار ہو گئی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?