MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، ماں بننے کا اعلان کردیا

Last updated: اگست 25, 2026 10:01 شام
Yamna Shahid
Share
اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، ماں بننے کا اعلان کردیا
اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، ماں بننے کا اعلان کردیا
SHARE

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور انہوں نے بیٹے کی ماں بننے کا اعلان کردیا ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کی، تاہم بچے کا چہرہ ظاہر نہیں کیا۔ اشنا شاہ نے اپنے بیٹے کو پیار سے ”ننھا شیر“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی ان کی دنیا پر راج کر رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بچے کا روزمرہ معمول فی الحال کھانا، سونا اور یہی سلسلہ دوبارہ جاری رکھنا ہے۔

اشنا شاہ کی جانب سے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے بعد ساتھی اداکاروں، شوبز شخصیات اور مداحوں نے انہیں مبارکباد دی اور نومولود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اشنا شاہ کو ’بالا‘ سمیت کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے۔

اداکارہ کی شادی پاکستانی گالفر حمزہ امین سے ہوئی ہے، جو ویانا میں مقیم ہیں۔ اشنا شاہ نے مئی 2026 میں اپنی حمل کی خبر کا اعلان کیا تھا۔

اشنا شاہ کے انسٹاگرام پر 23 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاور ڈویژن کی ڈسکوز کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں نمٹانے کی ہدایت پاور ڈویژن کی ڈسکوز کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں نمٹانے کی ہدایت
Next Article مدھیہ پردیش میں اجتماعی شادیوں کا اسکینڈل: سینکڑوں دلہنیں غائب مدھیہ پردیش میں اجتماعی شادیوں کا اسکینڈل: سینکڑوں دلہنیں غائب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
ستمبر 29, 2026
امریکا اور ایران کے درمیان نیویارک میں ثالثوں کے ذریعے الگ الگ مذاکرات متوقع
امریکا اور ایران کے درمیان نیویارک میں ثالثوں کے ذریعے الگ الگ مذاکرات متوقع
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی: ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے ساتھ جدید نظام کا آغاز
پنجاب ریونیو اتھارٹی: ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کے لیے ورلڈ بینک کے ساتھ جدید نظام کا آغاز
Economy تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

"اداکار عدنان صدیقی اور موروں کو لاہور کی پرواز میں فضائی ہچکولوں کا سامنا”

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ناظرین برہم: ’میری زندگی ہے تو‘ کو سوشل میڈیا پر ’پیور ٹریش‘ قرار دے دیا گیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز اور آنا ڈی آرماس کا نو ماہ کے تعلق کے بعد علیحدگی کا فیصلہ

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

جیک پال بمقابلہ جیرونٹا ڈیوس فائٹ منسوخ — ڈیوس پر حملے کے الزامات کے بعد بڑا جھٹکا

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?