MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

شعیب ملک کا پی سی بی کی مینٹورشپ سے دو ہفتے قبل استعفیٰ، ذاتی وجوہات کو قرار دیا

Last updated: مئی 13, 2025 4:52 شام
Niaz Ali
Share
ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے 2 ہفتے قبل خود استعفیٰ دیا: شعیب ملک
SHARE

پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دی گئی ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کر دی ہے۔

اپنے انسٹاگرام بیان میں شعیب ملک نے بتایا کہ انہوں نے دو ہفتے قبل تحریری طور پر استعفیٰ دیا تھا-     

اور یہ فیصلہ ذاتی مصروفیات اور دیگر ذمہ داریوں کے باعث کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مینٹورشپ کی ذمہ داریاں پوری طرح نہیں نبھا پا رہے تھے، اس لیے انہوں نے خود کو اس کردار سے الگ کرنا مناسب سمجھا۔

شعیب ملک نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت تمام کرکٹ شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، لیکن ان کے نزدیک یہی درست وقت تھا۔

منگل کے روز اطلاعات سامنے آئیں کہ پی سی بی نے مینٹورز کو ان کے عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین مشتاق، مصباح الحق اور سرفراز احمد کو مینٹور شپ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تاہم مصباح الحق اور سرفراز احمد کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف
Next Article کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں توسیع کا امکان
تازہ ترینکھیل

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں توسیع کا امکان

By Haris Ali
کھیل

گونزالو راموس کا آخری لمحات میں گول، پرتگال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

By Zain Abbas
کھیل

جمیکا کنگز مین: سی پی ایل ڈرافٹ میں مقامی کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا حق ملے گا

By Ayan Ahmed
کھیل

فیفا نے حکومتی مداخلت پر آل نیپال فٹ بال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?