MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہوگی

Last updated: مئی 25, 2025 7:52 شام
Neha Ashraf
Share
Administering oral polio virus vaccine to toddlers
SHARE

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگی، جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو، عائشہ رضا فاروق نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (EOC) کے مطابق یہ مہم 26 مئی سے یکم جون تک جاری رہے گی، جس کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہم کا بنیادی مقصد ملک سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ ہے۔

‎پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے، جہاں سرحدی علاقوں اور خانہ بدوش آبادیوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

‎عائشہ رضا فاروق کا کہنا تھا کہ پولیو کا خاتمہ ایک قومی ترجیح اور ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کا تسلسل بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس کی روک تھام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی ضرور دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات قابل ازوقت شروع کرنے کا اعلان
Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا چار ملکی دورہ، استنبول میں ترک صدر اردوان سے ملاقات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
Health

انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

By Neha Ashraf
Health

غیر رجسٹرڈ ادویات کی غیر قانونی فروخت کے ملزم کو سزا سنا دی گئی

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?