MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎پی ایس ڈی پی 26-2025 میں شعبہ صحت کیلئے 15 ارب 34 کروڑ35 لاکھ روپے مختص

Last updated: جون 6, 2025 4:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎پی ایس ڈی پی 2025-26 میں صحت کے شعبے کے لیے 15 ارب 34 کروڑ 35 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس بجٹ میں صحت کے 18 جاری منصوبوں کے ساتھ 3 نئے منصوبے بھی شامل کیے گئے ہیں۔

‎ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے وزیراعظم کے قومی پروگرام کو ایک ارب روپے دیے جائیں گے، جبکہ شوگر کی روک تھام کے لیے وزیراعظم کے ایک اور قومی پروگرام کے لیے 80 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

‎قائداعظم ہیلتھ ٹاور اسلام آباد کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں کینسر اسپتال کی تعمیر کے لیے ایک ارب 70 کروڑ 10 لاکھ روپے اور انفیکشیس ڈیزیز لیبارٹری کے لیے 10 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

‎مزید برآں، وفاقی اور ضلعی سطح پر صحت کی سہولیات کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے بھی خصوصی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیو فلمز کی نئی پیشکش "دیماک” عیدالاضحیٰ پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
Next Article دانش تیمور کو منفی کرداروں اور ریٹنگ کی پذیرائی پر تنقید کا سامنا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو ویکسینیشن مہم کے پہلے ہفتے میں 96 فیصد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ہر سال کتنی خواتین سروائیکل کینسر کا شکار ہوتی ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?