MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

قصائی، درزی اور نائی — عید کی تینوں ‘قربانیاں’: نعمان اعجاز کا دلچسپ تبصرہ

Last updated: جون 10, 2025 10:02 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

سینئر اداکار نعمان اعجاز نے عید کی تیاریوں پر ایک دلچسپ اور حقیقت پر مبنی جملہ کہہ کر سوشل میڈیا پر قہقہے بکھیر دیے۔

ان کا کہنا تھا:
“قصائی بڑی عید کے درزی ہوتے ہیں، اور درزی چھوٹی عید کے قصائی، جبکہ نائی دونوں عیدوں پر قصائی ہی رہتے ہیں!”

یہ فقرہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا اور صارفین نے اسے مزاحیہ بھی قرار دیا اور حقیقت سے بھرپور بھی۔ ہر عید پر درزی، قصائی اور نائیوں کی مصروفیت اور گاہکوں کی بے صبری سب کچھ اس ایک جملے میں سمو دیا گیا۔

یہ قول ایک ہنسی چھوٹوانے والی یاد دہانی بھی ہے کہ اگر ہم تھوڑا سا صبر اور وقت کی پابندی کریں تو عید کی بھاگ دوڑ میں سب کے لیے آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔

مداحوں نے نعمان اعجاز کے مخصوص اندازِ مزاح کو خوب سراہا، جو معاشرتی پہلوؤں کو ہنسی کے پیرائے میں بیان کر جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ مزید تعاون پر اتفاق کیا ہے
Next Article جرائم پیشہ افراد جعلی طالبعلم اکاؤنٹس استعمال کر کے کالجوں سے مالی امداد کا دھوکہ دیتے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
'ایمنیشیا اسٹیلر' میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
‘ایمنیشیا اسٹیلر’ میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
Cyber Security تازہ ترین
اگست 17, 2026
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026

You Might Also Like

اداکارہ شرمین علی، سنیتا مارشل اور صائمہ قریشی کا بچوں کی خود مختاری اور گھریلو ذمہ داریوں پر زور
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شرمین علی، سنیتا مارشل اور صائمہ قریشی کا بچوں کی خود مختاری اور گھریلو ذمہ داریوں پر زور

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

آیوشمان کھرّانہ کا انکشاف: فلم ’اندھا دھُن‘ کے لیے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیا

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی 28 نومبر 2025 کو ہوگی نمائش

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

طلحہ انجم دوبارہ اسپوٹیفائی پاکستان کے ٹاپ چارٹس میں سرِ فہرست

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?