MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسکولوں میں جلد گریڈنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، تحقیق

Last updated: جولائی 13, 2025 5:11 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسکولوں میں جلد گریڈنگ کا آغاز بچوں، خاص طور پر لڑکیوں، کی ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی یہ تحقیق سویڈن میں کی گئی، جس میں پانچ لاکھ سے زائد طلبہ کا ڈیٹا استعمال کیا گیا تاکہ جانچا جا سکے کہ اے سے ایف تک کے گریڈز کا جلد آغاز ذہنی کیفیت پر کیا اثر ڈال سکتا ہے۔

2012 سے پہلے سویڈن میں گریڈنگ آٹھویں جماعت (14 سال) سے شروع ہوتی تھی، مگر تعلیمی اصلاحات کے بعد یہ چھٹی جماعت (12 سال) سے دی جانے لگی۔

تحقیق سے معلوم ہوا کہ خاص طور پر وہ لڑکیاں جو تعلیمی کارکردگی میں پیچھے تھیں، ان میں ڈپریشن، اضطراب اور خود اعتمادی کی کمی کے کیسز میں اضافہ ہوا۔

لڑکوں پر اثرات کم تھے، مگر ان میں شراب نوشی اور ذہنی دباؤ سے جڑی عادات میں تھوڑا اضافہ دیکھا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ گریڈنگ خود نقصان دہ نہیں، لیکن کم عمر بچوں پر اس کا دباؤ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے والدین، اساتذہ اور پالیسی سازوں پر زور دیا کہ تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی صحت کا بھی خیال رکھا جائے۔

تحقیق میں سفارش کی گئی ہے کہ گریڈنگ مناسب عمر سے شروع کی جائے، اساتذہ کو دباؤ کی علامات پہچاننے کی تربیت دی جائے اور ذہنی صحت کو تعلیمی پالیسی کا حصہ بنایا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں گائے سے انسان کو ریبیز منتقل ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
Next Article پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

ملتان: 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

By Neha Ashraf
میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے 'سائیکلوسپورا' کے مرکز تک
Healthتازہ ترین

میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے ‘سائیکلوسپورا’ کے مرکز تک

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?