MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال

Last updated: جولائی 13, 2025 5:14 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کینسر کا علاج موجود ہے، لیکن پولیو کا کوئی علاج نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے 200 سے زائد ممالک پولیو سے پاک ہو چکے ہیں، لیکن پاکستان اور افغانستان میں وائرس اب بھی موجود ہے۔

پولیو ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے صاف پانی اور سیوریج کے نظام کی بہتری کو ضروری قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ویکسینیشن مہم کامیاب ہے اور وہ جلد پولیو فری ہو سکتا ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا، "ہم پہلے لوگوں کو بیمار کرتے ہیں، پھر اسپتال بناتے ہیں، اگر ہر گلی میں اسپتال ہو تب بھی وہ کم ہوں گے۔”

انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی وسائل پر بوجھ ڈال رہی ہے، اور اگر یہی صورتحال رہی تو 2030 تک پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی آبادی بن جائے گا۔

ادھر حکومت نے عالمی اداروں کی ہدایت پر کراچی، لاہور اور پشاور میں بچوں کو پولیو کے انجکشن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیو پروگرام کے مطابق 15 سال تک کے بچوں کو آئندہ چار ماہ میں مرحلہ وار ویکسینیشن مہم کے دوران پولیو کے انجکشن لگائے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسکولوں میں جلد گریڈنگ بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، تحقیق
Next Article اے آئی سے چلنے والے روبوٹ نے کامیاب سرجری کی، اگلے 10 سال میں انسانوں پر بھی متوقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

انسدادِ پولیو مہم: 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

By Neha Ashraf
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا

By Neha Ashraf
Health

دل کے مریضوں کیلئے نئی امید، وٹامن ڈی خوراک سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?