MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اے آئی سے چلنے والے روبوٹ نے کامیاب سرجری کی، اگلے 10 سال میں انسانوں پر بھی متوقع

Last updated: جولائی 13, 2025 5:17 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے ایک روبوٹ نے خنزیروں پر کامیاب سرجری کرتے ہوئے پتا نکالنے کا عمل مکمل کیا، جس کے بعد ماہرین امید کر رہے ہیں کہ آئندہ 10 سال میں انسانوں پر بھی روبوٹ کے ذریعے سرجری ممکن ہو سکے گی۔

یہ روبوٹ جانز ہاپکنز یونیورسٹی میں تیار کیا گیا، جس نے آٹھ بار یہ پیچیدہ عمل مکمل کیا، ہر بار صرف پانچ منٹ سے کچھ زیادہ وقت لیا۔ روبوٹ نے یہ عمل انسانوں کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھا تھا۔

ماہرین کے مطابق روبوٹ انسانی ڈاکٹروں کے مقابلے میں تھوڑا سست تھا، لیکن اس کی حرکت زیادہ ہموار اور درست تھی، اور یہ خود ہی غلطیاں درست کر لیتا تھا۔

جانز ہاپکنز کے پروفیسر ایکسل کریگر نے کہا، ’’یہ مکمل خودکار سرجری کی طرف ایک اہم قدم ہے۔‘‘

برطانیہ کے ماہرین نے بھی نتائج کو متاثر کن قرار دیا۔ NHS کے روبوٹکس چیئرمین ڈاکٹر جان میک گراتھ نے کہا کہ مستقبل میں روبوٹس سادہ آپریشن جیسے پتا یا ہرنیا کی سرجری تیزی سے کریں گے اور ڈاکٹرز ایک سے زیادہ آپریشنز کی نگرانی کر سکیں گے۔

تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ زندہ انسانوں پر عمل شروع کرنے سے پہلے مزید تحقیق ضروری ہے، کیونکہ روبوٹ کو سانس لیتے جسم، خون بہنے، یا کیمرے پر دھند جیسے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بچاؤ ممکن ہے، وزیرصحت مصطفیٰ کمال
Next Article ایمرجنسی ویکسینز اموات میں 60 فیصد کمی کا سبب بنیں، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ حکومت کا جعلی اسپتالوں کے خلاف بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

سبزیوں پر مشتمل غذا کینسر کے خطرات کم کرسکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی
Health

بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی

By Misbah Jogyat
Health

لبلبے کے کینسر سے تعلق رکھنے والی جینیاتی ترتیب دریافت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?