MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: کم بارشوں کے باعث فضا آلود، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

Last updated: جولائی 25, 2025 11:04 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔

‎ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، روز 10 مریض نجی اسپتال آ رہے ہیں۔

‎دوسری جانب اسپتال کے حکام کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں سانس کے امراض کے ساتھ یومیہ 80 سے زائد مریض آ رہے ہیں۔

‎ڈاکٹر جاوید خان کا کہنا تھا کہ مرطوب موسم کے باعث دمہ اور سانس کی تکلیف بڑھ رہی ہیں، بارش نہ ہونے سے ایئرکوالٹی انڈیکس بھی بہتر نہیں ہو سکا، ہوا میں نمی بڑھنے سے آکسیجن کی مقدار متاثر ہوتی ہے، سانس کی نالیاں سکڑنے سے دمہ اور پھیپڑوں کے امراض شدت اختیار کرتے ہیں۔

‎ڈاکٹر جاوید خان نے کہا کہ شہری ماسک کا استعمال کریں اور خود کو آلودہ فضا اور دھوئیں سے بچائیں، سانس کی الرجی میں ٹھنڈی چیزوں، ٹھنڈے مشروبات یا آئس کریم سے پرہیز کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس کا فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، اقوامِ متحدہ میں ستمبر میں باقاعدہ اقدام ہوگا
Next Article ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

پانچ روزانہ استعمال ہونے والی ادویات جو دل کو نقصان پہنچاسکتی ہیں، ڈاکٹرز نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

مسکرانے سے صحت پر کیا طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

مائگرین سے خواتین کیوں زیادہ متاثر ہوتی ہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?