MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ادریس ایلبا کا اعتراف: ماں باپ سچ کہتے تھے، تنخواہ والے دن بھی پیسے نہیں ہوتے

Last updated: اگست 5, 2025 9:51 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

برطانوی اداکار ادریس ایلبا نے حال ہی میں ایک ایسا جملہ کہا جس نے نہ صرف لوگوں کو ہنسایا بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیا۔ انہوں نے کہا: "ہم سب کو اپنے والدین سے معافی مانگنی چاہیے کہ ہم نے یقین نہیں کیا جب وہ کہتے تھے کہ تنخواہ والے دن بھی پیسے نہیں ہوتے۔”

یہ بات ادا کی گئی مزاحیہ انداز میں، مگر اس کے پیچھے چھپی حقیقت نے لاکھوں لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، خاص طور پر اُن نوجوانوں کو جو اب خود کماتے اور اخراجات کا سامنا کرتے ہیں۔

بچپن میں اکثر والدین کے "پیسے نہیں ہیں” کہنے پر ہم حیران ہو جاتے تھے، خاص طور پر جب تنخواہ ابھی ملی ہی ہوتی تھی۔ مگر اب سمجھ آتا ہے کہ وہ پیسے بجلی کے بل، راشن، بچوں کی فیس، پیٹرول اور ہنگامی ضروریات میں پلک جھپکتے ختم ہو جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس بات پر لوگوں نے خوب ردعمل دیا اور اپنی کہانیاں شیئر کیں کہ تنخواہ آتے ہی وہ کیسے بکھر جاتی ہے۔

ماہرین معیشت کا بھی کہنا ہے کہ ادریس ایلبا کی یہ بات اس غلط فہمی کو ظاہر کرتی ہے جو اکثر نوجوان نسل کو مالی ذمہ داریوں کے بارے میں ہوتی ہے — جب تک وہ خود اس کا سامنا نہ کریں۔

ادریس ایلبا کی ایک چھوٹی سی بات نے مزاح کے ساتھ ساتھ سچائی بھی بیان کر دی اور ایک پرانی، مگر ضروری معافی کو زبان دے دی۔

تو ہاں، شاید دیر ہو گئی ہو، لیکن معافی اب مقبول ہو رہی ہے شکریہ، ادریس ایلبا!

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر سرجری کیے خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا
Next Article مومنہ مستحسن کی مختصر واپسی — اور ایک بار پھر پردے سے غائب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی نے آئرن مین کا 10 لاکھ روپے کا ماسک خرید لیا، سوشل میڈیا پر طوفانی ردعمل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

طلحہٰ انجم کا وزیراعلیٰ سندھ کو کرارا جواب عوامی سہولت کوئی تحفہ نہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

مداحوں نے سدرہ نیازی کو ’پاکستانی کترینہ کیف‘ قرار دے دیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?