MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر سرجری کیے خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا

Last updated: اگست 5, 2025 9:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے سرجری کیے بغیر خاتون کے پیٹ سے تالا نکال لیا۔

‎ شہر قائد میں لیاری جنرل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملیر کھوکھراپار کی رہائشی 23 سالہ خاتون کے پیٹ سے آپریشن کیے بغیر ہی تالا نکال لیا، متاثرہ خاتون کو صبح کے وقت تشویشناک حالت میں لیاری جنرل ہسپتال لایا گیا تھا۔

‎ڈاکٹر انجم رحمٰن کے مطابق ذہنی طور پر مفلوج خاتون نے لوہے کا تالا نگل لیا تھا، جس کے بعد خاتون کے ابتدائی طبی ٹیسٹ میں ان کے پیٹ میں تالہ واضح طور پر ظاہر ہو رہا تھا۔

‎انہوں نے بتایا کہ کیس کچھ پیچیدہ تھا، تاہم ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے لیپرو اسکوپی کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے آپریشن کیے بغیر تالا نکال لیا۔ مریضہ کی حالت اب بہتر ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یومِ استحصال کشمیر پر پاکستان کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل اظہارِ یکجہتی
Next Article ادریس ایلبا کا اعتراف: ماں باپ سچ کہتے تھے، تنخواہ والے دن بھی پیسے نہیں ہوتے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی سے یومیہ کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں؟ رپورٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

کینیڈا میں نیا نایاب خون جمنے کا مرض دریافت

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?