MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چاکلیٹ کا جز برڈ اور سوائن فلو کے علاج میں مددگار ہو سکتا ہے

Last updated: اگست 10, 2025 12:51 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چاکلیٹ میں پائے جانے والا ایک جزو اور دیگر ادویات کا نیا مرکب برڈ فلو اور سوائن فلو جیسے ذکام کی کئی اقسام کا مؤثر علاج کر سکتا ہے۔

جرنل پی این اے ایس میں شائع رپورٹ کے مطابق چاکلیٹ میں موجود تھیوبرومائن اور نسبتاً کم معروف جزو ارینوسائن ذکام کے علاج میں گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں، اور ان کی افادیت معروف اینٹی انفلوئنزا دوا اوسلٹامیویر سے بھی زیادہ ہے۔

تحقیق کے مطابق یہ نیا علاج انفلوئنزا وائرس کی ایک اہم کمزوری کو نشانہ بناتا ہے، جو ایک خردبینی چینل ہے جسے وائرس اپنی نقل بنانے اور پھیلاؤ کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس چینل کو بلاک کر کے وائرس کی بقا کی صلاحیت کو کم کیا جا سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیل کلچر اور جانوروں پر کی جانے والی آزمائشوں میں اس نئے مرکب نے اوسلٹامیویر کو پیچھے چھوڑ دیا، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ یہ مستقبل میں ایک مؤثر دوا کے طور پر استعمال ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چولستان بارڈر کے قریب مبینہ بھارتی ہنی ٹریپ میں پھنسے دو پاکستانی نوجوان گرفتار
Next Article پاکستان صحت اور تعلیم پر آئی ایم ایف کا مقررہ ہدف پورا نہ کر سکا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے میگا منصوبے پر پیشرفت تیز ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

دارچینی، لونگ اور ادرک… نزلہ، زکام اور کھانسی کا جادوئی علاج

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?