MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

گووندا نے اہلیہ سنیتا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Last updated: اگست 29, 2025 3:50 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے علیحدگی کی خبروں پر بالآخر ردعمل دے دیا، جس سے کئی دنوں سے گردش کرتی افواہوں کا سلسلہ ختم ہوگیا۔

ایک حالیہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے طلاق کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو "گھر کی دیوی” قرار دیا۔ گووندا نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ جو کچھ بھی انہیں ملا ہے، وہ اپنی بیوی کی بدولت ہے اور وہ اسے اپنی سب سے بڑی نعمت سمجھتے ہیں۔

گووندا نے مزید کہا کہ چاہے مرد کتنا ہی پیسہ یا شہرت حاصل کرلے، اس کی اصل قسمت اس کی بیوی ہی ہوتی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انہوں نے کبھی کسی عورت کی بےعزتی یا مخالفت نہیں کی۔

تقریب میں سنیتا آہوجا بھی اپنے شوہر کے ساتھ موجود تھیں اور انہوں نے کہا، "میرا شوہر صرف میرا ہے۔”

یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی ہے جب بھارتی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر کئی دنوں سے ان کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔ دونوں کی مشترکہ موجودگی اور بیانات نے ان قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینئر اداکارہ نشو نے چوتھی شادی کے امکان کا اشارہ دے دیا
Next Article جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا سیلاب متاثرہ کیمپ کا دورہ، قومی یکجہتی پر زور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ خواتین پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسڈر مقرر

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

کھلے مینہول میں گر کر بچے کی ہلاکت نے ماہرہ خان اور سجل علی کو افسردہ کردیا

By Abdul Qavi
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے رومانوی انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی؛ نیویارک برانڈ ایونٹ کی تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے رومانوی انداز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی؛ نیویارک برانڈ ایونٹ کی تصاویر وائرل

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

طلحہ انجم نے اپنا مؤقف واضح کردیا: “میں دوبارہ بھی یہی کروں گا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?