MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکارہ نشو نے چوتھی شادی کے امکان کا اشارہ دے دیا

Last updated: اگست 29, 2025 3:43 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ نشو نے اپنی چوتھی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، تاہم اگر نصیب میں ہوا تو شادی ضرور کریں گی۔

ایک حالیہ انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے خفیہ طور پر چوتھی شادی کر لی ہے تو اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ اب تک موصول ہونے والی کئی پیشکشوں کو مسترد کر چکی ہیں لیکن ان کا ماننا ہے کہ اگر تقدیر میں لکھا ہے تو ایک اور شادی ہوسکتی ہے۔

نشو نے مزید کہا کہ ان کے بچوں کو اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں اور شادی کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ نصیب سے ہوتا ہے۔ ان کے بقول: "اگر اللہ نے مقدر میں لکھا ہے تو یہ ضرور ہوگی۔”

انہوں نے سعودی عرب کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں بیوہ یا طلاق یافتہ عورت کی فوری شادی کرا دی جاتی ہے اور عورت کی متعدد شادیاں ہونا کوئی مسئلہ نہیں، مگر پاکستان میں نکاح کو بلاوجہ تنازع بنا دیا گیا ہے۔ "جب دین اجازت دیتا ہے تو ہچکچاہٹ کیوں؟ اگر نصیب میں ہوا تو چوتھی شادی بھی کروں گی،” انہوں نے کہا۔

یاد رہے کہ نشو کی پہلی شادی 1970 میں ہوئی تھی جو 1976 میں طلاق پر ختم ہوئی۔ 1978 میں انہوں نے مصنف تسلیم فضلی سے نکاح کیا مگر وہ 1982 میں وفات پا گئے۔ بعدازاں 1986 میں انہوں نے ہدایت کار جمال پاشا سے تیسری شادی کی جو 2019 میں انتقال کر گئے۔

گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر ان کی ممکنہ چوتھی شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں جنہوں نے مداحوں اور شوبز حلقوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
Next Article گووندا نے اہلیہ سنیتا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

لاہور میں 50 ایکڑ پر پنجاب فلم سٹی بنانے کا اعلان

By Ayan Ahmed
بی ٹی ایس گنیز ورلڈ ریکارڈز 2026 کے ’آئیکونز‘ میں شامل، کے-پاپ کے لیے تاریخی اعزاز
انٹرٹینمنٹ

بی ٹی ایس گنیز ورلڈ ریکارڈز 2026 کے ’آئیکونز‘ میں شامل، کے-پاپ کے لیے تاریخی اعزاز

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن 5 کا پہلا حصہ آج ریلیز ہوگا

By Sameer Sheikh
انویکٹس گیمز کے لیے برطانیہ واپسی پر میگن مارکل شدید پریشانی کا شکار؛ احترام اور سیکیورٹی کی خواہش پوری نہ ہونے کی اندرونی کہانیاں
Lifestyleانٹرٹینمنٹ

انویکٹس گیمز کے لیے برطانیہ واپسی پر میگن مارکل شدید پریشانی کا شکار؛ احترام اور سیکیورٹی کی خواہش پوری نہ ہونے کی اندرونی کہانیاں

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?