MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری

Last updated: ستمبر 20, 2025 9:49 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سی ڈی ڈبلیو پی نے ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری دے دی۔

‎وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صحت اور آبی شعبے کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

‎اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ منصوبہ ایکنک کو ارسال کردیا گیا، 18.13 ارب لاگت کا منصوبہ 13 اضلاع میں صحت کی سہولیات دے گا، منصوبہ ورلڈ بینک گائیڈ لائنز کے تحت غیر ملکی معاونت سے مکمل ہوگا۔

‎سی ڈی ڈبلیو پی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ فورم نے ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کنٹرول منصوبے کی منظوری دی، ملک بھر میں بیماریوں کے خاتمے کیلئے 2 ارب روپے کا منصوبہ ہے۔

‎دوسری جانب وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ایجوکیشن پالیسی میں ابتدائی تعلیم کو مرکزیت دینی ہوگی، ہر بچے کو سائنس اور کمپیوٹر لیب کی سہولت دینا بنیادی حق ہے، ملتان میں فلڈ ڈیزاسٹر ماسٹر پلان اور سٹورم واٹر سٹوریج منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔

‎انہوں نے کہا کہ دریاؤں اور زیر زمین پانی کی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، صوبائی حکومتیں فضلے اور گندے پانی کے انتظام کو اوّلین ترجیح دیں، ہر پی سی 1 میں واضح نتائج اور اثرات درج ہونا لازمی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اومیڈ ڈائٹ: دن میں صرف ایک کھانا، کیا واقعی فائدہ مند ہے یا خطرناک؟
Next Article پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

معروف اینٹی بایوٹک دوا کا بیچ کمپنی کی جانب سے واپس منگوالیا گیا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
Health

دو فروری سے ملک بھر میں پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز: عائشہ رضا فاروق

By Neha Ashraf
Health

پنجاب: انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہوگا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?