MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 35 افراد شہید اور 130 زخمی

Last updated: ستمبر 12, 2025 4:50 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

صنعا — یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف گورنریٹ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد شہید اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے۔

الجزیرہ کے مطابق، اسرائیلی بمباری میں رہائشی علاقوں کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا جن میں ایک طبی مرکز بھی شامل ہے۔ یمنی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب محض ایک روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

اسرائیلی فوج نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہدف حوثی حکومت کے فوجی ٹھکانے تھے۔ تاہم حوثیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل ان پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ غزہ کے لیے اپنی حمایت ختم کر دیں، لیکن وہ جنگ بندی تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی اسرائیلی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرحوی جاں بحق ہوگئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں فلسطین، لبنان، شام، تیونس، قطر اور یمن سمیت چھ ممالک پر فضائی حملے کیے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی امید ختم کردی ,قطری وزیراعظم
Next Article ایشیا کپ 2025، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں ایشیا کپ 2025، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

سیاست

الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی اور عمر ایوب کو طلب کر لیا

By Aiza Uddin
سیاست

طالبان نے پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کے لیے معمولی قوت درکار ہے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

روس کا غزہ پر اسرائیلی حملوں کو شہری آبادی کی ’اجتماعی سزا‘ قرار دینا

By Hannan Khani
سیاست

میزبان ملک کی درخواست: پاکستان افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?