MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایلو ویرا الزائمر کی بیماری سے لڑنے کیلئے خفیہ ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

Last updated: فروری 11, 2026 11:00 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی اور حوصلہ افزا تحقیق کے مطابق ایلو ویرا یا گھیکوار الزائمر (دماغی کمزوری اور نسیان) کی بیماری سے لڑنے میں ایک خفیہ ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے۔

‎محققین نے ایلو ویرا میں ایسے مرکبات دریافت کیے ہیں جو الزائمر کی بیماری کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ الزائمر ڈیمنشیا کی سب سے عام وجہ ہے۔

‎الزائمر ایک بتدریج بڑھنے والی بیماری ہے جو انسان کی یادداشت کو متاثر کرتی ہے اور یہ زیادہ تر 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں عام ہے۔

‎جیسے جیسے یہ بیماری بڑھتی ہے، یادداشت کے مسائل زیادہ شدید ہو جاتے ہیں اور مزید علامات ظاہر ہو سکتی ہیں، جیسے سوچنے اور بولنے کی رفتار میں کمی اور وہم یا فریب نظر کی کیفیت پیدا جاتی ہے۔

‎اب تک الزائمر کی بیماری کا کوئی موثر علاج موجود نہیں ہے، لیکن ایسی دوائیں دستیاب ہیں جو کچھ علامات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ ان میں کولین ایسٹریز انہیبیٹرز شامل ہیں، جو دماغی کیمیائی مادوں کو بڑھا کر ہلکے سے درمیانی درجے کے مراحل میں پہنچاتے ہیں۔

‎ایک نئی تحقیق میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ بیٹا سیٹوسٹرول، جو ایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے اور ساخت میں کولیسٹرول سے مشابہت رکھتا ہے، یہ قدرتی طور پر ایلو ویرا میں پایا جاتا ہے اور یادداشت کی کمی و ذہنی صلاحیتوں میں زوال سے وابستہ دو اہم انزائمز کے ساتھ مضبوط تعامل کرتا ہے۔

‎یہ خصوصیات اس اسپونجی سبز پودے (گھیکوار) کو الزائمر کے علاج کے لیے ایک ممکنہ دوا بناتی ہے۔ بیٹا سٹوسٹرول اکثر ایلو ویرا کے پتے کے جیل میں زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔

‎یہ جلد کی صحت اور عمومی تندرستی کے لیے بنائے گئے غذائی سپلیمنٹس میں بھی موجود ہوتا ہے۔ بیٹا سیٹوسٹرول پہلے ہی کولیسٹرول کم کرنے اور بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کی علامات کو قابو میں رکھنے کے لیے بطور سپلیمنٹ استعمال کیا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی او آئی سی ویکسین الائنس بنانے کی تجویز
Next Article اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے بارہ کیسزرپورٹ

By Neha Ashraf
Health

بریسٹ کینسر کےلیے پاکستان کا پہلا مفت اسکریننگ سینٹر پمز میں قائم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?