MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ارشد ندیم محمد بن راشد المکتوم گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کے لیے منتخب

Last updated: دسمبر 24, 2025 11:23 شام
Niaz Ali
Share
ارشد ندیم محمد بن راشد المکتوم گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کے لیے منتخب
SHARE

پاکستان کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل اسپورٹس ایوارڈ کے لیے چُن لیا گیا ہے۔ وہ یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی پہلی عالمی اسپورٹس سمٹ کے دوران حاصل کریں گے۔

یہ دو روزہ ورلڈ اسپورٹس سمٹ 29 اور 30 دسمبر کو دبئی میں ہوگی، جس میں دنیا بھر کی بڑی اسپورٹس شخصیات اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شرکت کریں گے۔

ارشد ندیم سمٹ میں پاکستان کی واحد نمائندہ اسپورٹس شخصیت ہوں گے۔ تقریب کے دوران انہیں خصوصی طور پر محمد بن راشد المکتوم گلوبل اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

اولمپک چیمپئن 28 دسمبر کو دبئی روانہ ہوں گے تاکہ وہ ایوارڈ تقریب اور سمٹ میں شرکت کر سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی فاسٹ بولرز کی تربیت کے سلسلے میں پاکستان سے رابطہ عاقب جاوید کا اہم انکشاف بھارتی فاسٹ بولرز کی تربیت کے سلسلے میں پاکستان سے رابطہ عاقب جاوید کا اہم انکشاف
Next Article لیجنڈ اسٹنٹ پرفارمر سلطان گولڈن کا مزید دو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان لیجنڈ اسٹنٹ پرفارمر سلطان گولڈن کا مزید دو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

ایشیا کپ 2025: ابھیشیک اور پانڈیا نے بھارت کو لڑنے کے قابل اسکور تک پہنچا دیا
کھیل

ایشیا کپ 2025: ابھیشیک اور پانڈیا نے بھارت کو لڑنے کے قابل اسکور تک پہنچا دیا

By Niaz Ali
کھیل

آسٹریلیا میں شاہین کا پہلا امتحان، ڈیبیو پر مشکلات کا سامنا

By Salman Khan
تازہ ترینکھیل

ملتان سلطانز کی ملکیت کا نیا موڑ — علی ترین کا بڑا فیصلہ سامنے آگی

By Salman Khan
کھیل

شی ہوپ اور گریوز کی شاندار پارٹنرشپ، نیوزی لینڈ کی امیدیں خاک

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?