MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دو ادویات کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد

Last updated: جنوری 15, 2026 10:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کی دو ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور کمپنی کو واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

‎ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں مندرجہ ذیل ادویات کے بیچز ان کی تفصیلات اور واپسی کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز کے پاس متعلقہ مصنوعات کے بیچ موجود ہیں تو انہیں فوری طور پر واپس کردیا جائے۔

‎ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے ذیل میں درج مصنوعات کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ ادویات قرار دیا ہے، جبکہ صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے ان مصنوعات کے لیے ری کال (یعنی واپس منگوانے) کا حکم جاری کردیا ہے۔

‎اس کے ساتھ ہی ادارے کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس قسم کی ادویات کا استعمال فوری طور پر بند کردیا جائے کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔

‎ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے جن دو ادویات کو ناقابل فروخت قرار دیا ہے ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل سطور میں بیان کی جارہی ہیں۔

‎1. Injection Neudex 1 mL

‎Dexamethasone sodium phosphate equivalent to Dexamethasone phosphate 4 mg/mL

‎Batch No: DX03, DX079

‎2. Infusion Zolash 1000 mL

‎(Ringer Lactate)

‎Batch No: 259221

‎پنجاب میں تمام فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ڈرگ ایکٹ 1976 اور پنجاب ڈرگ رولز 2007 کے تحت اپنی قانونی ذمہ داریوں کے مطابق نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنائیں، تاکہ مارکیٹ سے ناقص ادویات کی واپسی یقینی بنائی جاسکے۔

‎چیف ڈرگ کنٹرولر، پنجاب کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ان مصنوعات سے متعلق جامع رپورٹ تیار کر کے متعلقہ حکام کو ارسال کریں۔

‎علاوہ ازیں موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نزلہ زکام میں مبتلا افراد کو ہاتھ ملانے سے گریز کرنا چاہیے۔

‎ان کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھنا بے حد ضروری ہے اور ماسک کا استعمال بھی لازمی کرنا چاہیے۔

‎ماہرین نے یہ بھی مشورہ دیا کہ شہری اپنی قوت مدافعت بڑھانے کے لیے اچھی غذا کا استعمال کریں تاکہ بیماریوں سے بچا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی
Next Article عوامی کالونی پولیس کی کارروائی، الیاس گوٹھ میں خفیہ گودام سے 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

زیڈ یو ڈائیلاگز میں نوجوانوں کو تمباکو انڈسٹری کے نئے جالوں سے آگاہ کیا گیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

کیا بچوں میں برین ٹیومر کینسر بن سکتے ہیں؟ والدین کیلئے اہم معلومات

By Fatima Nadeem
Health

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?