MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مریم نواز کے نام سے منسوب

Last updated: جولائی 1, 2025 2:56 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیا۔ اسپتال کا نام مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز ہوگا۔

‎پنجاب حکومت نے لاہور کے معروف جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی باقاعدہ منظوری کابینہ سے حاصل کر لی گئی ہے۔

‎وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ یہ اسپتال اب جناح اسپتال کا توسیعی منصوبہ نہیں رہا، بلکہ ایک علیحدہ شناخت کے ساتھ کام کرے گا۔ اسپتال کی انتظامیہ بھی جناح اسپتال سے الگ ہوگی اور یہ ادارہ بورڈ کے ذریعے چلایا جائے گا۔

‎خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ بجٹ بک اور محکمانہ مراسلوں میں بھی اسپتال کا نیا نام درج کر دیا جائے گا۔ اسپتال میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس پر مبنی جدید مشینری نصب کی جائے گی تاکہ علاج معیاری اور جدید خطوط پر استوار ہو۔

‎انہوں نے دعویٰ کیا کہ بیرون ملک سے بھی مریض اس اسپتال میں علاج کے لیے آئیں گے، کیونکہ اسے ہیلتھ ٹورزم کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوات آپریشن نے سیاسی طوفان کھڑا کر دیا، وفاقی وزیر کی ملکیت بھی گرادی گئی
Next Article سندھ میں رواں سال ڈینگی سے پہلی وفات رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشنز کا مقابلہ، ویڈیو سامنے آنے پر وزیر صحت کا نوٹس
Health
مارچ 28, 2026
پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ
Health
مارچ 28, 2026
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

By Neha Ashraf
Health

ہنزہ کی وادی شمشال میں اپینڈکس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

ایپل واچ میں موجود فیچر باقاعدہ طبّی ٹیسٹ کا متبادل نہیں: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?