MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

Last updated: اگست 23, 2025 3:18 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق انتقال کر جانے والے 3 افراد جناح اسپتال جبکہ 3 کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

‎حکام کا بتانا ہے کہ سندھ بھر میں رواں سال اب تک ربیز سے اموات کی تعداد 14 ہو چکی ہے۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ ریبیز کا شکار 8 افراد کا جناح اسپتال جبکہ 6 افراد کا کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں انتقال ہوا۔

‎اسپتال حکام کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں اب تک کتے کے کاٹنے کے 22 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دواؤں کی قیمتوں میں من مانے اضافے، مریض پریشان
Next Article پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں 30 سے 50 سال کے افراد میں نصف ہارٹ اٹیک کیسز، ماہرین کی تشویش

By Neha Ashraf
Health

‎پی ایس ڈی پی 26-2025 میں شعبہ صحت کیلئے 15 ارب 34 کروڑ35 لاکھ روپے مختص

By Neha Ashraf
Health

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?