MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف

Last updated: فروری 23, 2026 6:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد کے سرکاری اسپتال میں سرنجوں کے غلط استعمال کے باعث 84 مریضوں میں ایڈز کا انکشاف ہوا ہے۔

‎کراچی کے سرکاری اسپتال میں غلط سرنجوں کے استعمال سے 84 مریضوں کو لا علاج اور موذی مرض ایڈز ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

‎یہ واقعہ ولیکا اسپتال میں ہوا ہے، جہاں گزشتہ برس آنے والے مریضوں کو استعمال شدہ سرنج سے انجکشن لگائے گئے۔

‎قابل توجہ بات یہ ہے کہ مذکورہ مریض جو مختلف امراض کے علاج کے لیے اسپتال آئے تھے، وہ استعمال شدہ سرنجوں کے استعمال سے لاعلم تھے۔ اسپتال حکام کو جب پتہ چلا تو انہیں تلاش کر کے انہیں مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔

‎اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا ولیکا اسپتال میں غلط سرنجیں لگنے سے 84 افراد کو ایڈز کا مرض لاحق ہو گیا۔ جیسے ہی اس کا پتہ چلا تو ڈی جی ہیلتھ کو بھیجا اور متاثرہ لوگوں کو تلاش کر کے ان کے ٹیسٹ کیے گئے اور اب انہیں دوائیں دے رہے ہیں۔

‎اس سے پہلے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 سے 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں۔

‎واضح رہے کہ ایڈز ایک سے دوسرے شخص تک پھیلنے والا مرض ہے، جس کا علاج اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔

‎یہ موذی مرض ہم جنس پرستی، استعمال شدہ سرنج، بلیڈ، استرے کا استعمال، دانتوں کے نان اسٹرلائزڈ آلات سمیت دیگر ذرائع ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے
Next Article دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی

By Neha Ashraf
Health

بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

کتنا اسکرین ٹائم بچوں کیلئے مفید؟ نئی تحقیق نے بتادیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?