MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری

Last updated: جنوری 30, 2026 9:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارت میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی  ہے اور حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

‎محکمہ صحت سندھ کے مطابق نپاہ وائرس کے حوالے سے صورت حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔

‎ایڈوائزری میں تمام سرکاری و نجی اسپتالوں کو الرٹ رہنے اور وفاقی وزارت صحت کی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد  کا حکم دیا گیا ہے، پاکستان میں تاحال نپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

‎نپاہ وائرس جان لیوا زونوٹک بیماری ہے جو انسانوں میں منتقل ہوسکتی ہے، اس کی ابتدائی علامات میں بخار، سر میں درد، کھانسی، جسم میں درد اور الٹی شامل ہے۔

‎طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ نپاہ وائرس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، عوام اس موسم میں تازہ پھل اور تازہ خوراک استعمال کریں، کئی گھنٹوں کے رکھے ہوئے کٹے ہوئے پھل یا سبزیاں استعمال نہ کریں۔

‎طبی ماہرین نے خبردار کیا کہ کھانے پینے کی اشیا دھو کر استعمال کریں، نپاہ وائرس شدید سانس کی بیماری اور دماغی سوزش کا سبب بن سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیصل آباد میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھنے لگا، مزید دو مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل
Next Article دو فروری سے ملک بھر میں پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز: عائشہ رضا فاروق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
جمہوریہ کانگو میں ایبولا کے مہلک ترین پھیلاؤ کے خلاف ویکسینیشن کا آغاز
Healthتازہ ترین

جمہوریہ کانگو میں ایبولا کے مہلک ترین پھیلاؤ کے خلاف ویکسینیشن کا آغاز

By Haris Ali
Health

وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?