MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فیصل آباد میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھنے لگا، مزید دو مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

Last updated: جنوری 30, 2026 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فیصل آباد میں منکی پاکس کےکیسزمیں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید دو افراد میں علامات ظاہر ہونے کے بعد انہیں آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

‎فیصل آباد میں منکی پاکس کاخطرہ بڑھتا جا رہا ہے،جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو مشتبہ مریضوں کو میڈیکل ایمرجنسی سے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا،اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریضوں میں ایک گھریلو خاتون جبکہ دوسرا فیکٹری ملازم شامل ہے۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں اب تک منکی پاکس کے مجموعی طور پر 18 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے دورانِ علاج ایک مریض دم توڑ چکا ہے جبکہ دیگر مریضوں کا علاج جاری ہے۔

‎اسپتال انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر معمولی بخار، جسم پر دانے یا دیگر مشتبہ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر قریبی ڈاکٹر یا اسپتال سے رجوع کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: ماہرین نے دو نئے وائرسز کے خطرے سے خبردار کر دیا
Next Article بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

کھانے کی عادات میں خرابی سے قبل از وقت موت اور سنگین امراض کا خطرہ

By Neha Ashraf
Health

رواں سال پاکستان کے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے

By Neha Ashraf
Health

عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں

By Neha Ashraf
Health

لبنان کینسر سے متاثر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?