MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ

Last updated: فروری 17, 2026 12:07 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

‎بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں ہوتا مگر سوجن ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

‎ان خیالات کا اظہار جناح اسپتال کے ماہر امراض ہڈی و جوڑ ڈاکٹر سجاد بگھیو نے گفتگو کے دوران کہا کہ میں ہڈیوں اور نرم ٹشوز کے ٹیومرز کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں، جنہیں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کہا جاتا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ ان میں ہڈی، پٹھوں، چربی اور دیگر نرم ٹشوز کے کینسر شامل ہوتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے لوگ اکثر انہیں نظرانداز کر دیتے ہیں۔ اگر ہاتھ، پیر یا ٹانگ میں ایسی سوجن ہو جو مسلسل بڑھتی رہے، ایک ماہ سے زیادہ برقرار رہے یا سوجن ہو مگر درد نہ ہو، تو یہ خطرے کی علامت ہو سکتی ہے۔

‎اسی طرح ہڈیوں میں ایسا درد جو خاص طور پر رات کے وقت زیادہ ہو یا عام درد کی دواؤں سے ٹھیک نہ ہو، تشویشناک ہو سکتا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ اگر معمولی چوٹ لگنے سے ہڈی ٹوٹ جائے تو یہ بھی اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ ہڈی میں پہلے سے کوئی بیماری یا کینسر موجود ہے۔ ایسی علامات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور فوری طور پر ماہر آرتھوپیڈک یا آنکولوجی سرجن سے رجوع کرنا چاہیے، نہ کہ دیسی علاج پر انحصار کیا جائے۔

‎انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہمارے پاس ان کیسز کے ماہر ڈاکٹرز کی کمی ہے،لیکن پھر بھی تمام ڈاکٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ اگر اگر زرا بھی شک ہو تو بائیوپسی سے پہلے کوئی علاج نہیں ہونا چاہئے اور بائیوپسی سے پہلے کیس کی پوری تحقیق ہونی چاہئے، ہمیں شک ہوتا ہے تو سب سے پہلے ایکس رے اور ایم آر اے سمیت دیگر ٹیسٹ اور بائیوپسی کرواتے ہیں۔ یہ سب مراحل کے بعد ہم علاج کی جانب بڑھتے ہیں،جس سے ہمیں بیماری کی موجودگی اور شدت کا اندازہ ہوتا ہے۔

‎مزید برآں شدید کیسز میں پہلے ہم کیمو تھراپی اور ریڈیو تھراپی سے بیماری کو سکھیڑدیتے ہیں اور اس کے بعد ہم مریض کی سرجری کرتے ہیں،گوشت اور پٹھوں کے ٹیومر بالغ میں عام ہیں یہ اکثر بغیر درد کے ہوتے ہیں جبھی ان پر توجہ نہیں دی جاتی،لیکن گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز میں سوجن ظاہر ہونے لگ جاتی ہے،جبکہ بچوں میں ہڈیو کے ٹیومرز زیادہ ہوتے ہیں جن میں وہ درد کی شکایت بھی کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا جائے، مصطفیٰ کمال
Next Article جے ایس ایم یو میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ منائی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

انفلوئنزا: تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی ابتدائی نشانیاں

By Neha Ashraf
Health

کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?