MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا جائے، مصطفیٰ کمال

Last updated: فروری 17, 2026 12:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ اور علاج مرکز قائم کیا جائے۔

‎مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ملک میں ایچ آئی وی/ایڈز کی صورتحال پر اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں درپیش چیلنجز اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

‎اجلاس میں سینٹرل منیجمنٹ یونٹ کے اعلیٰ حکام اور بین الاقوامی شراکت دار اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

‎وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایچ آئی وی کی روک تھام، بروقت تشخیص اور علاج کی دستیابی کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔

‎انھوں نے ہدایت کی کہ ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ اور علاج مرکز قائم کیا جائے اور عوام کو اپنے ہی علاقوں میں معیاری علاج کی سہولیات کو یقینی بنائیں۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بارڈر ہیلتھ سروسز ریگولیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کو مزید موثر بنایا جائے، سرحدوں سے آنے والے ہر فرد کی مناسب اسکریننگ کو یقینی بنایا جائے۔

‎انھوں نے کہا کہ اس ضمن میں باقاعدہ رپورٹنگ کا نظام وضع کیا جائے، ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ تمام افراد کی بروقت تشخیص ابھی ممکن نہیں ہو پا رہی۔ اس کے لیے مربوط اور موثر عملی اقدامات ناگزیر ہیں، ایچ آئی وی کے خلاف مؤثر جدوجہد کی بنیاد عوامی آگاہی ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اسکریننگ کروائیں، حکومت اس اہم عوامی صحت کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

‎وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق تمام شراکت دار اداروں نے وزیرِ صحت کی قیادت میں جاری اقدامات کو سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق
Next Article کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

 تازہ پھل صحت مند زندگی کے لیے کیوں ضروری ہیں؟
ArticleHealth

 تازہ پھل صحت مند زندگی کے لیے کیوں ضروری ہیں؟

By Misbah Jogyat
Health

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط

By Neha Ashraf
Health

موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے

By Neha Ashraf
Health

لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?