MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

امریکا: ماہرین نے دو نئے وائرسز کے خطرے سے خبردار کر دیا

Last updated: جنوری 30, 2026 9:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دو نئے وائرس امریکا میں صحتِ عامہ کے لیے بڑا خطرہ بن سکتے ہیں۔

‎جانوروں سے پھیلنے والا انفلوئنزا ڈی وائرس اور کتوں میں پایا جانے والا کورونا وائرس دونوں ابھی تک ماہرین کی نظروں سے اوجھل رہے ہیں۔ جس کے متعلق محققین نے ایک نئی رپورٹ میں اس بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔

‎فلوریڈا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جان لیڈنکی کا کہنا تھا کہ دستیاب تحقیقی مواد سے پتا چلتا ہے کہ یہ دونوں وائرس انسانوں میں سانس کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں، لیکن ان سے بچاؤ یا روک تھام کے لیے اب تک مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔

‎اگر ان وائرسز میں انسان سے انسان میں باآسانی منتقل ہونے کی صلاحیت پیدا ہو گئی تو یہ وباؤں یا عالمی وباؤں کی صورت اختیار کر سکتے ہیں، کیونکہ زیادہ تر لوگوں میں ان کے خلاف قوتِ مدافعت موجود نہیں ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ
Next Article فیصل آباد میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھنے لگا، مزید دو مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری

By Neha Ashraf
Health

موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

بہاولپور: 25 سالہ شخص منکی پاکس کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

دواسازی صنعت میں نئی سرمایہ کاری کا آغاز، 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?