MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دو فروری سے ملک بھر میں پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز: عائشہ رضا فاروق

Last updated: جنوری 30, 2026 9:30 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد میں وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ 2 فروری سے ملک بھر میں پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔

‎عائشہ رضا فاروق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 فروری سے ملک بھر میں انسداد پولیو کی پہلی قومی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے دوران ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

‎فوکل پرسن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پولیو کا مکمل خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں جبکہ غلط معلومات پھیلانا آج کے دور میں انتہائی آسان ہو چکا ہے، جس سے پولیو مہم کو چیلنجز کا سامنا ہے، اس مہم میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے جو گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گے۔

‎انہوں نے بتایا کہ سال 2025 کے دوران اب تک پولیو کے 31 کیسز سامنے آچکے ہیں، جن میں سے 17 کیسز جنوبی خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں، کراچی میں پولیو وائرس موجود ہے جس کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری ہیں جبکہ بلوچستان میں گزشتہ 15 ماہ کے دوران پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، اسی طرح لاہور میں ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی مقدار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

‎فوکل پرسن نے کہا کہ وزیراعظم آفس سے پولیو کے خاتمے کے لیے مکمل نگرانی کی جا رہی ہے اور تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز 2 فروری سے قبل انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس کر رہے ہیں، پولیو قطروں سے انکاری خاندانوں کو راضی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو پولیو فری ملک بنایا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری
Next Article وزارتِ صحت اور ڈریپ کا ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ سے ’خسرہ سے پاک‘ ملک کا اسٹیٹس واپس لے لیا گیا

By Neha Ashraf
Health

اے آئی سے چلنے والے روبوٹ نے کامیاب سرجری کی، اگلے 10 سال میں انسانوں پر بھی متوقع

By Fatima Nadeem
Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?