MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

Last updated: ستمبر 11, 2025 9:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پی ایم ڈی سی نے غیر معیاری وسطی ایشیائی، چینی، مشرقی یورپ کے غیر معیاری کالجز کے ایم بی بی ایس کو مسترد کر دیا۔

‎تمام فارن میڈیکل گریجوایٹس کو امتحانی فیس واپس دینے کا اعلان، تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں کو فارن میڈیکل گریجوایٹس کو ہاؤس جاب و انٹرن شپ دینے سے روک دیا گیا۔

‎صرف ایجوکیشنل کمیشن فار فارن میڈیکل گریجوایٹس سے تسلیم شدہ کالجز کی ڈگری مانی جائے گی، فارن میڈیکل کالجز پی ایم ڈی سی سے براہ راست منسلک ہوسکتے ہیں۔

‎آئندہ صرف ای سی ایف ایم جی یا پی ایم ڈی سی سے تسلیم شدہ کالج کی ایم بی بی ایس کی ڈگری مانی جائے گی۔

‎پی ایم ڈی سی کے فیصلے سے سینٹرل ایشیا ، چین و مشرقی یورپ سے ایم بی بی ایس کا سکوپ ختم ہو گیا۔

‎پہلے سے فارن میڈیکل گریجوایٹس بھی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن پر پابندی پر دربدر، سینٹرل ایشیا، چین و مشرقی یورپ اور روس میں زیر تعلیم سیکڑوں طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس کا مرض دل کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے، تحقیق
Next Article لاہور: جناح ہسپتال کے تھرڈفلور پر فالس سیلنگ گر گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 14, 2026

You Might Also Like

Health

پانچ روزانہ استعمال ہونے والی ادویات جو دل کو نقصان پہنچاسکتی ہیں، ڈاکٹرز نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

کینسر کی روک تھام: طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دیدیا ‎

By Neha Ashraf
Health

‎عید کے بعد 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری کے باعث اسپتال داخل

By Neha Ashraf
Health

کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?