MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیرپور نارا میں خسرہ بے قابو، تین بچوں کی جانیں نگل گیا

Last updated: جنوری 17, 2026 12:29 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اندورن سندھ کے علاقے خیر پور نارا میں خسرہ کی وبا بے قابو ہونے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔

‎ذرائع کے مطابق گاؤں امام الدین بوزدار میں ایک ہی گھر کے تین بچے خسرہ کے باعث جان کی بازی ہار گئے، بچوں میں 6 سالہ محمد حسن، 5 سالہ نبی بخش اور 3 سالہ علی بخش شامل ہیں۔

‎خسرہ سے متاثرہ مزید پانچ بچے زیر علاج ہیں جن میں تین بچوں کی حالت تشویشناک  بتائی جاتی ہے، دوسری جانب علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقے میں طبی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔

‎اُنہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری میڈیکل کیمپ قائم کر کے بچوں کی زندگیاں بچائی جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام ‎
Next Article لندن: این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

Health

ہائی بلڈ پریشر کا شکار دس لاکھ مریضوں کی تلاش اور علاج کیلئے مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

چاول کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک قرار

By Fatima Nadeem
Health

الرجی، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب

By Neha Ashraf
Health

جنرل ہسپتال; ایک سال میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?