MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کورونا کا نیا ویرینٹ مختلف ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا، علامات کیا ہیں؟

Last updated: اپریل 3, 2026 12:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کورونا کی نئی قسم بی اے 3.2 جسے سکاڈا کا نام دیا گیا ہے مختلف ممالک سے تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ سکاڈا موجودہ قوت مدافعت اور ویکسین کو بھی شکست دے دیتا ہے، سینٹرز فار ڈیزز کنٹرول اینڈ پریوینیشن کے مطابق اس کی پہلی قسم جنوبی افریقا میں نومبر 2024 میں سامنے آئی اور اب تک 23 ممالک میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

‎ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کو کورونا وائرس اس قسم کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔ سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ وائرس پچھلی اقسام کے مقابلے بہت زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے لیکن اومیکران کی پچھلی مختلف اقسام کے برعکس یہ کسی سنگین بیماری کا سبب نہیں بن رہا ہے۔

‎سیکاڈا کی مختلف علامات کیا ہیں؟

‎اس کی علامات نزلہ، بخار، سردرد، تھکاوٹ، چھینکتا، گلے میں خراش، کھانسی، پٹھوں اور جسم میں درد، قے، سونگھنے یا ذائقہ کی حس میں تبدیی شامل ہے۔

‎اگر آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو ٹیسٹ کرائیں۔ اگر ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا تو گھر پر رہیں اور خود کو دوسروں سے الگ رکھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ
Next Article عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی
Health
اپریل 5, 2026
سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی
Health
اپریل 5, 2026
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم
Health
اپریل 5, 2026
ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Health
اپریل 5, 2026
نوجوانوں میں ذہنی امراض کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا
Health
اپریل 4, 2026
یورپ میں برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، اطالوی حکام نے الرٹ جاری کردیا
Health
اپریل 4, 2026

You Might Also Like

Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 15 منٹ کی تیز چہل قدمی دل کی صحت بہتر اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم کر سکتی ہے

By Fatima Nadeem
Health

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

جنوبی کوریا: گزشتہ 20 برسوں میں امراض قلب کے مریضوں میں 4 گنا اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?