MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

Last updated: اگست 21, 2025 10:03 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

چین کے صوبے ہینان میں 15 سالہ لڑکی کے معدے سے سرجری کے ذریعے 2 کلوگرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔ لڑکی گزشتہ 6 سال سے اپنے بال کھانے کی عادت میں مبتلا تھی۔

‎غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ لڑکی "نی نی” کو مسلسل پیٹ درد اور کھانا کھانے میں دشواری کا سامنا تھا، جب کہ ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد انکشاف کیا کہ اس کے معدے میں بالوں اور کھانے کے ذرات سے بنا ایک بڑا گولا تقریباً پورے معدے میں پھیل چکا ہے۔

‎سرجری کے دوران معلوم ہوا کہ مریضہ کا معدہ عام سائز سے دگنا پھول چکا ہے، تاہم کامیاب آپریشن کے بعد 5 دن میں وہ دوبارہ صحتیاب ہوگئی اور معمول کے مطابق کھانا پینا شروع کردیا۔

‎ماہرین نے وضاحت کی کہ یہ بیماری ٹرائیکوفگیا (Trichophagia) کہلاتی ہے، جس میں مریض بال یا دیگر غیر غذائی اشیا کھانے لگتے ہیں۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر بچے ایک ماہ سے زائد غیر غذائی اشیا کھانے کی عادت ترک نہ کریں تو فوری طبی مشورہ حاصل کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکہ کے مشہور جج اور ’’کارٹ اِن پروویڈنس‘‘ کے اسٹار جج فرینک کیپریو 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
Next Article اسلام آباد میں نائجیرین خاتون طلبہ کو منشیات سپلائی کرنے پر گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں

By Neha Ashraf
Health

مسوڑھوں کا مرض فالج کے خطرے کو 86 فیصد تک بڑھا سکتا ہے

By Neha Ashraf
Health

پولیو کے خلاف جنگ میں کامیابی؛ 2026 کے پہلے دو ماہ میں وائرس کی شرح میں نمایاں کمی ‎

By Neha Ashraf
میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے 'سائیکلوسپورا' کے مرکز تک
Healthتازہ ترین

میکسیکو کا زرعی قصبہ: لیٹش کی پہچان سے ‘سائیکلوسپورا’ کے مرکز تک

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?