MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں نائجیرین خاتون طلبہ کو منشیات سپلائی کرنے پر گرفتار

Last updated: اگست 21, 2025 10:36 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ایک نائجیرین خاتون کو گرفتار کرلیا جو راولپنڈی اور اسلام آباد میں طلبہ کو کوکین فراہم کرنے میں ملوث تھی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمہ واسیلاٹ اموسا عرف علابہ کو وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ-13 میں ایک فلیٹ پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ کارروائی میں 180 گرام کوکین اور ملزمہ کا نائجیریا کے شہر لاگوس سے جاری شدہ پاسپورٹ برآمد ہوا۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ خاتون مقامی تعلیمی ادارے کے طلبہ کو منشیات سپلائی کرتی تھی۔ حکام کے مطابق حالیہ کارروائیوں کے دوران دیگر نائجیرین منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎
Next Article کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 17 تک جا پہنچی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں الگ الگ ٹریفک حادثات، کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لیاری میں مبینہ غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

لاہور سے مبینہ اغوا کی گئی دو کمسن بہنیں چنگا مانگا سے بازیاب، دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?