MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مصنوعی ذہانت نے پرانی ذیابیطس دوا سے نئی اینٹی بایوٹک دریافت کرلی

Last updated: جولائی 23, 2025 2:01 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) نے جہاں زندگی کے کئی اہم شعبے میں اپنا کردار اداکرنا شروع کر دیا وہی یہ طب کی دنیا میں بھی انقلاب پربا کر رہی ہے۔

‎ حال ہی میں اے آئی کی مدد سے ایک پرانی ذیابیطس کی دوا ہیلیسن میں اینٹی بایوٹک خصوصیات دریافت ہوئی ہیں، جو کہ ’’سپر بگز‘‘یعنی انتہائی مزاحم بیکٹیریا کے خلاف مؤثر ثابت ہو رہی ہے۔

‎سائنسی جریدے اینٹی بایوٹکس میں شائع شدہ ایک نئی تحقیق کے مطابق، ہیلیسن نامی دوا نے 18 میں سے 17 ملٹی ڈرگ ریزسٹنٹ (MDR) بیکٹیریا اقسام کے خلاف مؤثر کارکردگی دکھائی، جو کہ اسے ایک وسیع اثر رکھنے والی اینٹی بایوٹک بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

‎واضح رہے کہ ’’ سپر بگز‘‘ وہ بیکٹیریا ہیں جو متعدد اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا کر چکے ہیں، اور عالمی ادارۂ صحت نے اسے علیٰ خطرے والے بیکٹیریا قرار دیا ہے۔

‎روایتی اینٹی بایوٹک بنانے کا عمل مہنگا اور وقت طلب ہوتا ہے۔ اب AI پر مبنی نظام پرانی ادویات کی لائبریری کو اسکین کرکے ان میں چھپے ہوئے خواص تلاش کر رہا ہے۔

‎یہ مراکش میں کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے، جس میں ہیلیسن کو 18 MDR بیکٹیریا اقسام کے خلاف جانچا گیا، جنہیں مقامی اسپتالوں سے حاصل کیا گیا تھا۔

‎روایتی اینٹی بایوٹکس خلیاتی دیوار یا پروٹین ترکیب کو نشانہ بناتی ہیں، جبکہ ہیلیسن بیکٹیریا کی توانائی پیدا کرنے والی قوت کو روک کر کام کرتی ہے۔ اس سے مزاحمت پیدا کرنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔

‎اگرچہ ہیلیسن کے نتائج حوصلہ افزا ہیں، تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے لیے ابھی مزید تحقیق درکار ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا
Next Article کومل میر کی سرجری اور اداکاری پر بحث چھڑ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں آدھے ہارٹ اٹیک مریض 49 سال سے کم عمر، مقامی دوا مؤثر ثابت

By Fatima Nadeem
Health

عمومی وائرل انفیکشن بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ

By Neha Ashraf
Health

اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?