MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پشاور: پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئی ‎

Last updated: اگست 7, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔ محکمۂ صحت نے خیبرپختونخوا میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔

‎محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ لکی مروت کی یوسی سلیمان خیل میں 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

‎اس سے قبل خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بھی پولیو کا کیس سامنے آیا تھا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق پولیو وائرس سے متاثرہ بچے کی عمر صرف 10 ماہ تھی۔

‎رواں برس خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 19 ہوگئی۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق صوبے کے جنوبی علاقو ں میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے۔ آئندہ ماہ ملک بھر میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم چلائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی
Next Article ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

By Fatima Nadeem
Health

‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری، نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا

By Fatima Nadeem
Health

ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے پر وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کا تمباکو کے خلاف مشترکہ عزم

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?